138

واقعہ سانحہ 9مئی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت دیگر 22 پارٹی رہنما اشتہاری قرار

ذرائع “کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے 22رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا، ملزموں کو عدالت پیش نہ ہونے کے باعث اشتہاری قرار دیا گیا،ملزموں کیخلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمات درج ہیں۔ اشتہاری قرار دیئے گئے رہنماؤں میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، فرخ حبیب ودیگر شامل ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں عظمیٰ خان ، علیمہ خان،عندلیب عباس ،حافظ فرحت عباس، واثق قیوم، اعظم سواتی بھی اشتہاری قرار دیئے جانے والوں میں شامل ہیں۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں