95

قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت٬عراق نے یورپ سے نام نہاد آزادیٔ اظہار پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کر دیا

ترجمان عراقی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
اور مطالبہ کرتے ہیں کہ یورپی یونین ممالک نام نہاد آزادیٔ اظہار اور مظاہرے کے حق پر فوری نظر ثانی کریں
اور ترجمان کا کہنا تھا کہ عراق میں ڈنمارک کے سفارتی مشن کا عملہ دو روز پہلے ہی عراق سے جا چکا ہے

کیٹاگری میں : World

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں