ٹویٹر لوگو کی تبدیلی پر صارفین کے دلچسپ میمز کی بھرمار 91

ٹویٹر لوگو کی تبدیلی پر صارفین کے دلچسپ میمز کی بھرمار

ٹویٹر نے اپنے مشہور پرندے کے نشان کو حرف “X” سے تبدیل کردیا ہے۔

یہ عمل ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مالک بننے کے بعد سے اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ایلون مسک کے ٹویٹر کے علامتی نشان کو X میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو سوشل میڈیا صارفین نے مزاحیہ میمز سے بھر دیا کیونکہ ایلون مسک کا حرف X کے ساتھ جنونی رشتہ مشہور ہے۔ایک صارف نے مذاقاً کہا کہ ٹویٹر کے نشان کو X میں تبدیل کرنے کا مطلب ہے کہ ٹویٹر صارفین اب X-MEN کے نام سے جانے جائیں گے

کیٹاگری میں : Social

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں