140

پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب کس ملک میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

پاکستان کا بلاک بسٹر ٹی وی ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ جلد انڈیا میں ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا۔

بھارتی مداح پاکستانی فنکاروں ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیق کو اپنے چینل ’زی زندگی‘ پر دیکھ سکیں گے۔بھارتی چینل ’زی زندگی‘ اس سے قبل متعدد پاکستانی ڈرامے نشر کرچکا ہے جن میں ’قصہ مہربانو کا‘، ’آسمانوں پہ لکھا‘ اور ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ شامل ہیں۔ انسٹاگرام پر ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے ’زی زندگی‘ نے اعلان کیا کہ ڈرامہ جلد انڈیا میں ٹیلی ویژن کی سکرینوں پر آئے گا

کیٹاگری میں : Social

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں