111

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک بھتیجے کی کسٹڈی ملنے پر خوشی سے نہال ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے بھائی اور اداکار فیروز کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو ری شیئر کیا۔انسٹا سٹوری میں شیئر کی گئی اس مختصر ویڈیو میں فیروز خان کو بیٹے سلطان کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ حمائمہ ملک نے مذکورہ ویڈیو کلپ کے کیپشن میں لکھا کہ ’بلآخر میرا سلطان اور ابو سلطان ایک ساتھ ہیں، ماشااللہ‘۔

کیٹاگری میں : Social

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں