122

ایران انٹرنیٹ پر پابندیوں کے حوالے سے پہلا ، جبکہ پاکستان کا کونسا نمبر رکھتا ہے ؟

انٹرنیٹ پر پابندیوں کے حوالے سے فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پہلا نمبر ایران کا ہے۔ 
ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیٹ پابندیوں کے نفاذ کے حوالے سے دنیا کا تیسرا بدترین ملک ہے،  پاکستان دنیا بھر میں 42 نئی پابندیوں میں سے 3 کا ذمہ دار ہے، یہ پابندیاں 9 مئی کو سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد نافذ کی گئیں۔ یاد رہے 9 مئی کے بعد پاکستان میں ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب تک رسائی پر پابندی عائد کی گئی۔ کئی دنوں تک ملک بھر میں شہریوں کو سیلولر نیٹ ورک میں رکاوٹیں کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

کیٹاگری میں : Social

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں