192

اسحاق ڈار کے مطابق چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز قرض رول اوور کر دیا

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا ہے۔
اس حوالے سے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے بینک نے قرضہ 2 سال کے لیے رول اوور کیا ہے۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں چین کے بینک نے باضابطہ طور پر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں