182

“بالی ووڈ میں کوئی گاڈ فادر نہیں”،فلائٹ پر ہراسانی, بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نےکھڑی کھڑی سنا دی

اپنے متنازع لباس اور عجیب و غریب فیش کے حوالے سے مشہور بھارتی اداکارہ اور عرفی جاوید  نے ہراساں کئے جانے پر ناقدین کو کھڑی کھڑی سنا دی۔
ذرائع کے  مطابق  اداکارہ عرفی جاوید  گوا جانے والی ایک فلائٹ پر مرد مسافروں کے ایک گروپ کے بدتمیزی کرنے اور ہراساں کئے جانے سے کافی اپ سیٹ اور پریشان نظر آئیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اس واقعے کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس کے ساتھ ایک نوٹ بھی درج کیا۔ اس نوٹ میں انکا کہنا تھا کہ “وہ ایک پبلک فیگر ہیں کسی کی ذاتی جائیداد نہیں۔ انکا کہنا تھا کہ میں ایک آسان ٹارگٹ ہوں کیونکہ میرے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے، نہ بالی ووڈ میں کوئی تعلقات ہیں اور نہ فلم انڈسٹری میں کوئی گاڈ فادر ہے، یہ حقیقت ہے۔”

کیٹاگری میں : Social

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں