93

جی ایچ کیو حملہ کیس میں تحریک انصاف کے اہم رہنما کی ضمانت منظور

پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔
ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر مملکت اور رہنما تحریک انصاف شہر یار آفریدی کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ کیس میں 5 دیگر پی ٹی آئی کارکنان کی بھی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں