118

رہائش کیلئے پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک قرار

رہائش کیلئے سستے ترین ممالک کی فہرست جاری، دنیا میں پاکستان رہائش کیلئے سستے ترین ممالک میں پہلے نمبر پر آگیا۔
ورلڈ آف سٹیٹس کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں رہنے کیلئے پاکستان کو دنیا کا سستا ترین ملک قرار دیا گیا ہے، اس فہرست میں مصر دوسرےاور بھارت تیسرے نمبر پر ہے،جبکہ سوئٹززلینڈ دنیا کا مہنگا ترین ملک ہے۔
رپورٹ کی درجہ بندی کے اعتبار سے کولمبیا پانچویں نمبر پر ہے جبکہ لیبیا چھٹے ، نیپال ساتویں، یوکرین آٹھویں،کرغزستان نویں اور شام اس فہرست میں دسویں نمبر پر ہے۔

کیٹاگری میں : Social

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں