122

رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان مردان جیل سے رہا

سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو مردان جیل سے رہا کر دیا گیا۔سابق وفاقی وزیر علی محمد 80 روز بعد مردان جیل سے رہا ہوگئے، سیشن کورٹ نے آج ان کی رہائی کا آرڈر جاری کیاتھا۔علی محمد خان مرادن جیل سے رہائی کے بعد گھر چلے گئے۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی علی محمد خان کو تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل کے باہر سے خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں