92

سرائیلی ایٹمی سائنسدانوں نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی

اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ایٹمی سائنسدانوں نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔ذررائع کے مطابق 10 سینئر جوہری سائنسدانوں نے عدالتی ترامیم منظوری کے خلاف مستعفی ہونے کی دھمکی دی ہے۔
 دھمکی دینے والے اسرائیلی سائنسدان ملک کے ایٹمی پروگرام کے کرتا دھرتا ہیں۔اس سے پہلے اسرائیلی رضاکار فوجیوں کی بڑی تعداد بھی احتجاجاً کام چھوڑنے کی دھمکی دے چکی ہے، رضاکار فوجی اسرائیلی فوج میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، دفاعی حکام نے اسرائیل کی جنگی تیاری خطرے میں پڑنے کا خدشہ بیان کر دیا۔

کیٹاگری میں : World

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں