92

پاکستان سٹاک مارکیٹ 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سٹاک مارکیٹ 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس میں 558 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور سٹاک مارکیٹ 47 ہزار 240 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں