147

سرکاری محکموں کے 7.2 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی سندھ کابینہ نے منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم انکشاف ، محکمہ خزانہ نے بتایا کہ 83-1982 سے 13-2012 تک 7.2 بلین روپے حکومت کے مختلف اداروں کو قرض دیا گیا تھا، 174.863 ملین روپے نجی اداروں کو بھی اسی دوران قرض دیا گیا تھا، تاہم اہم بات یہ ہے کہ سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو دیئے گئے قرضوں کی تفصیلات یا انکا کوئی ریکارڈ نہیں مل رہا، کابینہ نے سرکاری محکموں کے 7.2ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی منظوری دے دی .

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں