121

گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی

کوہلو کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آ گئی۔
حکّام کے مطابق کوہلو میں فاضل چیل کے مقام پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، لیویز اور مقامی افراد نے گاڑی میں سوار 2 افراد کو ریسکیو کر لیا۔
رپورٹ کے مطابق فاضل چیل کے قریب تودہ گرنے سے کاہان اور رحمٰن آباد کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں