141

سیلفی کا شوق :3 لڑکے سیلاب میں ڈوب گئے

بہاولنگر میں سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں ڈوب گئے، دو لڑکوں کو بچا لیا گیا،جبکہ تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں