144

کچہ کے علاقے کشمور میں 6 خطرناک ڈاکوؤں اور پولیس مخبر کی ہلاکت کا مقدمہ درج

کچہ کے علاقے کشمور میں 6 خطرناک ڈاکوؤں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 
ذرائع کےمطابق مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور پولیس پر فائرنگ کی دفعات شامل ہیں جبکہ اندھڑ ، شر اور دشتی گینگ کے درجنوں حملہ آوروں کو نامزد کیا گیا ہے
حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا، ڈاکوؤں کے ہاتھوں مارا جانے والا عثمان چانڈیو پولیس کا مخبر تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں