93

آئندہ ہفتے قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیے جانے کا امکان

چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی منظوری کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔اس سے قبل 30 جون کو ختم ہونے والے کنٹریکٹس میں 1 ماہ کی توسیع دی گئی تھی۔
کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین مصباح الحق کو آئندہ ہفتے کے دوران سینٹرل کنٹریکٹ پر بریفنگ دی جائے گی اور پھر وہ چیئرمین ذکاء اشرف کو اس حوالے سے آگاہ کریں گے

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں