94

ایشیز سیریز : امپائر کے بعض فیصلے موضوع بحث بن گئے

ایشیز سیریز میں بہت دلچسپ مقابلے ہوئے۔ لیکن امپائرز کے بعض فیصلے موضوع بحث بن گئے
مچل سٹارک کا لیا کیچ اور پھرجونی بیریسٹو کے رن کے بعد سٹیو سمتھ کے خلاف رن آﺅٹ کی اپیل مسترد ہونے پر ایم سی سی کو بھی وضاحت کرنا پڑ گئی۔اوول ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں سٹیو سمتھ نے سٹروک کھیلا اور دوڑ کر 2 رنز لیے لیکن بیریسٹو نے رن آﺅٹ کی اپیل کردی۔سٹیڈیم میں نصب بڑی سکرین پر رن آﺅٹ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد انگلش کھلاڑیوں نے سٹیو سمتھ کے آﺅٹ ہونے کی خوشی منانی شروع کی لیکن ٹی وی امپائر کے باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد دیئے گئے فیصلے نے انگلش پلیئرز کو مایوس کردیا۔

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں