143

جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 40 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی .دھماکے میں نیوز چینل جیو کے کیمرہ مین سمیع اللّٰہ بھی شدید زخمی ہوئے ہیں،  دھماکے میں 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، دھماکے میں جمعیت علما اسلام کے کئی مقامی عہدیدار بھی جاں بحق ہوئے ہیں.تحصیل خار کے امیرضیا اللّٰہ جان اور تحصیل ناواگئی کے جنرل سیکریٹری حمیداللّٰہ حقانی بھی جاں بحق ہوئے

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں