143

حافظ حمد اللّٰہ نے ورکرز کنونش میں شریک ہونا تھا پروگرام آخری لمحات میں منسوخ ہوا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے بھی باجوڑ میں دھماکے کا نشانہ بننے والے ورکرز کنونشن میں شرکت کرنی تھی.ترجمان پی ڈی ایم نےانکشاف کیا کہ جے یو آئی کے اس ورکرز کنونشن میں مجھے بھی شریک ہونا تھا لیکن آخری لمحات میں میرا جلسے میں شرکت کا فیصلہ منسوخ ہو گیا ۔
حافظ حمد اللہ نے مزید کہا کہ یہ جہاد نہیں دہشتگردی اور ریاست پر حملہ ہے

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں