148

خورشید شاہ کا اہم بیان :5 نام شارٹ لسٹ، کسی سیاسی جماعت کا کوئی رکن نگراں وزیراعظم نہیں بن سکتا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کےلیے 5 نام شارٹ لسٹ ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق خورشید شاہ نے کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی جماعت کا کوئی رکن نگراں وزیراعظم نہیں بن سکتا۔انہوں نے کہا کہ نہیں جانتا کہ نگراں وزیراعظم کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا نام کس نے دیا ہے؟

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں