95

عرفان پٹھان کو بھارتی مداح کا زبردست جواب ۔بہترین بیٹر کوہلی نہیں بابر اعظم ہیں،

اکستان قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں کیا جاتا ہے اور بابر اعظم کے مداح پاکستان سمیت دنیا بھر میں کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ بابر کے ایک ایسے ہی ننھے بھارتی مداح کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں بھارتی بچے نے بہترین بیٹر کے طور پر ویرات کے بجائے بابر اعظم کا انتخاب کیا۔ ویڈیو بھارتی ٹی وی شو الٹا فلٹا کی ہے جس میں میزبان سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان اور نکل مہتا کی جانب سے ننھے مداح سے دنیا کے بہترین بلے باز کا پوچھتا ہے۔ جس کے جواب بچے نے بابر اعظم کا نام لیا۔

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں