95

مراکشی خاتون فٹبال ورلڈ کپ کی پہلی باحجاب کھلاڑی بن گئیں

مراکش کے ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے خلاف کھیلنے والی نوحیلہ بینزینا نے فٹ بال ورلڈ کپ کی پہلی باحجاب کھلاڑی کے طور پر نئی تاریخ رقم کردی۔رپورٹ کے مطابق صحت اور حفاظت کی وجوہات کی بنا پر فیفا میں مذہبی طور پر سر ڈھانپنے پر پابندی کو 2014 میں کارکنوں، کھلاڑیوں، حکومتی اور فٹ بال حکام کے مطالبے کے بعد ختم کر دیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ مراکش خواتین کے عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والا پہلا عرب/شمالی افریقی ملک ہے

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں