97

ناروے کپ:پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی پہلی کامیابی

قومی اسٹریٹ فٹبال ٹیم نے فریگ اوسلو کلب کے خلاف میچ 1 کے مقابلے میں 11 گول سے جیت لیا۔ احمد رضا نے 4 جبکہ فیصل احمد نے 2 گول کیے۔
قومی اسٹریٹ فٹ ٹیم کے کپتان طفیل شنواری، عبیداللّٰہ، عدیل، محمد علی اور علی آصف نے ایک ایک گول کیا۔
اسٹریٹ فٹ بال چائلڈ ٹیم کا دوسرا میچ کل ارول آل کے خلاف ہوگا،  جبکہ تیسرا میچ یکم اگست کو ہوگا

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں