94

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارتی کرکٹ ٹیم کی ذلت آمیز شکست ، سوشل میڈیا پر مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے والی کمزور ٹیم ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز اور شرمناک شکست پر انڈین شائقین اپنی ٹیم پر برس پڑے۔
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بارباڈوس میں کھیلا گیا جس میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 6 وکٹوں سے ہراکر تین ایک روزہ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں