150

اسرائیل کا 27 ارب ڈالر سے سعودی عرب تک ریل نیٹ ورک بچھانے کا اعلان

اسرائیلی کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اتوار کے روز 100ارب شیکل (27 ارب ڈالر) کی لاگت سے سے ریل نیٹ ورک کے توسیعی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔اس ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے اسرائیل کے مضافاتی علاقوں کو میٹروپولیٹن تل ابیب سے مربوط کیا جائے گا اوراسی کے ذریعے مستقبل میں سعودی عرب کے ساتھ زمینی رابطہ قائم کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں