127

اسکواش پلیئر محمد عاصم خان انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 5 ماہ سے انہیں مجھے تنخواہ نہیں ملی

محمد عاصم خان نے سیلری نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مجھے میرا ڈپارٹمنٹ کئی برسوں سے وقت پر سیلری نہیں دے رہا ہے۔
اسکواش پلئیر محمد عاصم خان کا اپنی ٹوئٹ میں  لکھنا ہے کہ ’5 مہینے ہو چکے ہیں اور مجھے میری تنخواہ نہیں ملی، یہ گزشتہ کئی برسوں سے ہو رہا ہے، ہم سے کیسے توقع کی جا سکتی ہے کہ ہم پاکستان کا نام روشن کریں اگر ہمیں وہ نہیں مل رہا جس کے ہم حقدار ہیں، کم از کم  ہماری تنخواہ دیں اور پھر تمغے مانگیں

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں