153

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا
ذرائع کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 286 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ اضافہ ہواہے اور ڈالر 292 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں