149

ایف بی آر گزشتہ مالی سال میں ٹیکسوں کا ہدف حاصل نہ کر سکا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو گزشتہ مالی سال میں ٹیکسوں کا ہدف حاصل نہ کر سکا
رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال میں ہدف سے495 ارب روپے کم حاصل کیے ، ایف بی آر کا ہدف 7 ہزار 640 ارب روپے اکٹھے کرنا تھا۔
 ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 25 فیصد کمی سے 48 کروڑ ڈالر رہی جبکہ بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح منفی 14.37 فیصد رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں