149

حکومتی ریٹ نظر انداز :چینی کی فروخت من چاہی قیمت وصول

رپورٹ کے مطابق چند ہفتوں سے چینی کے نرخوں میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، مارکیٹ میں فی کلو چینی کم از کم 150 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے، ہول سیل مارکیٹ والے چینی نرخ 142 روپے پر پہنچا چکے ہیں جبکہ شوگر ملز ایکس ریٹ 137 روپے کلو تک پہنچ چکا ہے۔
حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے چینی نرخ 98 روپے 82 پیسے مقرر کئے ہیں، عدالتی معاملات کی وجہ سے سرکاری چینی نرخوں پر عملدرآمد مؤخر ہے، پنجاب حکومت چینی کے نرخ متعین کرنے کیلئے متحرک ہوگئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں