78

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہت تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 950 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے.ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار 27 پر ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں دو فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہو چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں