124

پیرس اولمپکس : پاکستانی گھڑ سوار نے کوالیفائی کرلیا

پیرس اولمپکس کیلئےپاکستانی گھڑ سوار عثمان خان کوالیفائی کرلیا۔
عثمان خان نے آئرلینڈ میں ہونیوالے ایکیوسٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئرلینڈ میں عثمان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔
عثمان خان اولمپک ایکیوسٹرین کیلئے کوالیفائی کرنے والے واحد پاکستانی ہیں، انہوں نے ایشین گیمز کیلئے بھی کوالیفائی کیا تھا تاہم پی ای ایف نے بروقت ایشین گیمز میں عثمان کی انٹری کنفرم نہ کی

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں