151

چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان عطا کرنے کا فیصلہ

چینی نائب وزیراعظم کو حکومت پاکستان نے ہلال پاکستان عطا کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق  چین کے نائب وزیراعظم گزشتہ روز 3روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں،آج شام وہ سی پیک کی دسویں سالگرہ پر کنونشن سینٹر میں تقریب  میں شرکت کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف، کابینہ ارکان، ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ عسکری قیادت اور اعلیٰ حکام بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔

کیٹاگری میں : World

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں