119

ڈالر کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سستا

ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت  کم ہو گئی، دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد  کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت کم ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر 42پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 286.03روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں